منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

سنی لیون کا انوکھا احتجاج، بولڈ اداکاراؤں کی تصاویر جاری کر دیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سنی لیون نے بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکاراؤں کی مختصر کپڑوں یہاں تک کے صرف بکنی پہنی ہوئی اداکاراؤں کی منتخب تصاویر اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اس سال کے آخر میں بھارتی ریاست کرناٹک کے اہم ترین شہر بنگلورمیں پرفارم کرنے والی تھیں تاہم انتہا پسندوں نے ان کو پرفارمنس سے روک دیا۔ عوام کی جانب سے سنگین دھمکی

ملنے کے بعد ریاستی حکومت نے اداکارہ سنی لیون کی شو میں پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی تاہم شو کو منسوخ نہیں کیا۔ عوام کے احتجاج اور حکومت کی جانب سے اپنی پرفارمنس پر پابندی عائد کیے جانے پر سنی لیون نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ اداکارہ نے بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکاراؤں کی مختصر

کپڑوں یہاں تک کے صرف بکنی پہنی ہوئی اداکاراؤں کی منتخب تصاویر اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ سنی لیون نے اگرچہ ماضی کی ان تمام بولڈ اداکاراؤں کا اپنے ساتھ موازنہ نہیں کیا تاہم ان کی جانب سے تصاویر کے انتخاب کو دیکھ کر یہی محسوس ہوتا ہے کہ وہ عوام کو یہی پیغام دینا چاہتی ہیں کہ ماضی میں ان سے بھی بولڈ یا ان جیسے ہی کردار ادا کرنے والی اداکارائیں رہ چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…