منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1199ڈالر کی سطح پر برقرار ہی

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1199ڈالر کی سطح پر برقرار ہی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کوکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 47ہزار150روپے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 40ہزار414روپے کی سطح پر مستحکم رہی اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت660روپے کی سطح پربدستوربرقرا ررہی ۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…