اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ کو بھولنے کی بیماری ہے تو بس آج سے یہ ایک کام کرنا شروع کردیں اور پھر واضح فرق محسوس کریں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ سائی اور جیمی اریبیری کی جانب سےتحقیق کی گئی، اپنی تحقیق کے دوران انہوں نے 549 قسموں کے کھانوں کو مختلف طریقوں سے پکایا۔ پکے ہوئے کھانے کے تجزیے سے پتہ چلا کہ تیز آنچ میں زیادہ دیر پکائے ہوئے

کھانے میں گلوکوز اور پروٹینز پر مشتمل ’’ایڈوانس گلائیکیشناینڈ پروڈکٹس‘‘ نامی پیچیدہ مرکب تشکیل پاتا ہے جسے سائنسی زبان میں ’’اے جی ای ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انسانی جسم ’’اے جی ای‘‘ کی زیادہ مقدار کئی مہلک بیماریوں کو جنم دیتی ہے۔ جس میں سے ایک ’’الزائمر‘‘ بھی ہے۔ اس بیماری میں مبتلا انسان کا دماغ براہ راست اثر انداز ہوتا ہے، اس بیماری میں مبتلا انسان ابتدا میں معمولی معمولی باتیں اور حالیہ واقعات بھولتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ یہ اپنی یادداشت ہی کھو بیٹھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…