اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعظم نے وزراء سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2014 |

اسلام آ باد۔۔۔وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرتے ہوئے وزرا سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی مانگ لی ہے اس حوالے سے وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی منشور پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے ساتھ وفاقی وزرا کی وزارتوں کی ایک سالہ کارکردگی کا تفصیلی طور پر جائزہ بھی لیا جائے گا جس میں وزرا علیحدہ علیحدہ اپنی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے جب کہ پارٹی چیرمین ظفر الحق اور جنرل سیکریٹری اقبال ظفر جھگڑا کابینہ اجلاس کی معاونت کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…