جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پنڈی بھٹیاں میں لرزہ خیز واقعہ، ماں کی اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینکنے کے بعد خود کشی کی کوشش

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنڈی بھٹیاں(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی گاؤں بھوبھڑہ میں ماں نے اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینکنے کے بعد خود بھی خود کشی کی کوشش کی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں بھوبھڑہ کے قریب ماں نے اپنے تین بچوں کے گلے کاٹ کر ان کی لاشیں نہر جھنگ بارنچ میں پھینک کر اپنا گلا کاٹنے کی بھی کوشش کی تاہم ملزمہ کو مرنے سے بچالیا گیا۔ قتل ہونے والے بچوں میں سے ایک لڑکی کی عمر 6 سال، ایک

بیٹے کی 4 سال اور دوسرے بیٹے کی عمر 2 سال تھی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیوکا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے نہر میں لاشوں کی تلاش شروع کردی ٗ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر خون بھی گرا ہوا ہے اور لگتا ہے کہ ماں نے بچوں کو قتل کرکے ان کی لاش نہر میں پھینکی ہے۔پولیس نے خاتون کے شوہر عابد حسین کی مدعیت میں تھانہ سکھیکی میں مقدمہ درج کرکے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…