کوئٹہ۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں کل کے ہزار گنجی واقعہ کے خلاف شہر بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جس کے باعث شہر بھر میں کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ گزشتہ روز بم دھماکوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ ہزار گنجی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ہزارہ قومی موومنٹ کے 8 افراد کی ہلاکت کے خلاف شہر بھر میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی جس کے بعد کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔کل کوئٹہ میں تین دہشت گردی کے واقعات ہوئے تھے
ہزار گنجی واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































