جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھابی،آپ 4سالوں سے کیسے اسے برداشت کررہی ہیں ، وہاب ریاض کی سالگرہ پر احمد شہزاد کے پیغام نے دھوم مچا دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض اپنی شادی کی سالگرہ اہلیہ کے ساتھ نہیں منا سکے تاہم ان کے لیے یہ دن اتنا بھی برا نہیں رہا کیوں کہ ان کے ساتھی کھلاڑیوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ اس دن پر بھی خوش رہیں۔وہاب ریاض کی اہلیہ نے ٹویٹر پر شادی کی ایک تصویر شیئر کرکے خوبصورت پیغام کے ذریعے ان سے محبت کا اظہار کیا ،اس کے بعد وہابریاض کے ساتھی کھلاڑیوں نے بھی ان کی جانب سے پیغام ریکارڈ

کروایا اور اپنے تاثرات بھی بیان کیے تاہم ان میں سے احمد شہزاد کا پیغام سب سے مزاحیہ تھا۔قومی ٹیم کے اوپنر نے اپنے پیغام میں پہلے وہاب اور انکی اہلیہ کو شادی کی سالگرہ کی مبارکبا د دی اور پھر کہا کہ بھابی،آپ 4سالوں سے کیسے اسے برداشت کررہی ہیں ، آپ تو بہت جینئس ہیں کیوں کہ ہمیں تو آج تک اپنے بھائی کی سمجھ نہیں آئی،اگلی بار جب بھی ہم ٹور پر ملیں تو ہمیں بھی وہ ٹوٹکے بتائیے گا تاکہ ہم بھی وہاب کو جان سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…