منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نفسیاتی بیماریو ں میں ہلدی انتہائی مفید

datetime 21  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہلدی اور اس سے بننے والی غذائیں نفسیاتی امراض کے شکار افراد کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔سٹی یونیورسٹی نیو یارک میں کی گئی تحقیق کے مطابق ہلدی برے واقعات کو دماغ سے مٹانے میں مدد دیتی ہے، ہلدی اور اس سے بننے والی غذاو¿ں کے روز مرہ استعمال سے ماضی کے تلخ تجربات کے باعث ذہن پر چھانے والے خوف سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ہلدی میں موجود اجزاءکئی نفسیاتی امراض اور الزائمرز جیسی پیچیدہ بیماریوں سے بچاو¿ میں مفید ثابت ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق انڈہ ، سبزی ، مچھلی کے ساتھ ہلدی کا استعمال انسانی صحت کیلئے بہت زیادہ مفید ہے کیونکہ یہ نہ صرف متعدد بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ پہلے سے موجودبیماری کے علاج میں بھی معاونت کرتا ہے۔ لہذا ہلدی کو روزمرہ کی غذاو¿ں کا ضرور حصہ بنایا جائے۔درد اور زخموں کے علاج وغیرہ کے لئے ہلدی کا استعمال تو قدیم زمانوں سے کیا جا رہا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…