جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں کیا ہونیوالا ہے؟امریکاکی وارننگ،خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر دہشت گرد اور میزائل حملوں کا خطرہ ہے اس لیے ہمارے شہری وہاں محتاط رہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے جاری کیے گئے بیا ن میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا کہ سعودی عرب کے کئی شہروں پر دہشت گردوں کے حملے کے خطرات ہیں اس لیے امریکی شہری سفر

کے حوالے سے احتیاط کریں۔امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو جاری کی گئی وارننگ میں آگاہ کیا ہے کہ ریاض، جدہ اور ظہران سمیت تمام اہم سعودی شہروں پر حملوں کے خطرات ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شہری سعودی عرب میں سفر کے دوران خطرات کو پیش نظر رکھیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا یہ بھی کہنا تھاکہ یہ حملے کہیں بھی اور کسی بھی وقت کیے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…