ایبٹ آباد۔۔۔۔۔۔۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نواز حکومت کو فوری طور پر گرانا نہیں چاہتا، ہمیں کسی کے اتفاق اور اختلاف سے فرق نہیں پڑتا، دھرنا ختم کر نے کےلئے ایک ماہ تک عمران خان سے مشاورت کی، کمانڈر نے جنگ چھوڑی نہیں حکمت عملی بدل لی ہے، کارکن تنقید پر کان نہ دھریں، عوام نے دو تہائی اکثریت سے منتخب کرایا تو ایبٹ آباد کو سب سے پہلے صوبہ بنائیں گے۔ جمعرات کو ایبٹ آباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے سے عوام میں شعور پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور دھرنا ختم کرکے گھر نہیں بلکہ شہر شہر کا رخ کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ارادہ نہیں بدلا بلکہ نئے نئے محاذ کھولیں گے جن سے موجودہ نظام دھڑام سے گر جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ اب کوئی بچہ ہسپتال میں پیدا ہوگا تو وہ روئے گا نہیں بلکہ گو نواز گو کہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم محرم الحرام کا وقفہ کر رہے ہیں اور کارکنوں کو تیاری کا وقت دے رہے ہیں،
اللہ تعالیٰ نواز حکومت فوری نہیں گرانا چاہتاٜ طاہرالقادری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































