بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

نوازشریف کے قریبی ساتھی انتقال کرگئے،آخری رسومات میں شریف خاندان کا کوئی فرد شریک نہیں ہوا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شر یف فیملی کے قر یبی ساتھی علیم بٹ کی نماز جنازہ ایڈن ایونیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ادا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق علیم بٹ لاہور ایئر پورٹ کے پروٹوکول آفیسر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے علیم بٹ نے اپنی سروس کے دوران شریف خاندان کے تمام افراد کو پروٹوکول فراہم کیا، مگر انکی آخری رسومات

میں شریف خاندان کا کوئی فرد شریک نہیں ہوانماز جنازہ کے شرکا نے مرحوم کے صاحبزادہ عمیر علیم بٹ سے اظہار تعزیت کی، نماز جنازہ میں لارڈ میئر مبشر جاوید، کالم نگار مجیب الرحمان شامی، ڈائریکٹر وزیر اعلی شکایت سیل شاہد قادر، کمشنر اوورسیز زبیر گل، شعیب صدیقی، ندیم بٹ، محمد علی بٹ، نعیم بٹ، ملک اقبال، فیصل محمود، اصغر سعید پالمانڈو، شیخ سہیل، اشتیاق لون، شجاع بٹ و دیگر نے شرکت کی۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…