جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

چیونگم چبائیے؛ کان کا درد بھگائیے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منہ کی ناخوشگوار بدبو کو دور بھگا کر سانس کو خوشبودار اور خوشگوار بنانے کے لیے چیونگم کا استعمال عام ہے جب کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ مصنوعی مٹھاس کے بغیر چیونگم دانتوں کو کیویٹی اور بیکٹیریا سے محفوظ رکھتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں چیونگم کان کے درد کو بھی ختم کرتی ہے؟ فضائی اور

زمینی سفر کے دوران یا بلند مقام پر تیز ہوا کے دباؤ سے بہت سے لوگوں کو کان میں درد کی شکایت ہوتی ہے جس سے سفر کا مزہ خراب ہوجاتا ہے۔ ایسا کان میں ہوا کا دباؤ بڑھنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایسے وقت میں چیونگم ایک پین کلر کے طور پراستعمال کی جاسکتی ہے کیونکہ چیونگم چبانے سے کان میں موجود ہوا نکل جاتی ہے جس سے فوری طور پر

درد میں واضح کمی آتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جسم کے وہ حصے جنہیں ہاتھ لگانے سے گریز کریں واضح رہے کہ چیونگم چبانے سے اب تک کوئی بڑے طبی نقصانات سامنے آئے تاہم گورنینگن یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے سفید چینی یا مصنوعی مٹھاس سے تیار کردہ چیونگم منہ سے بیکٹیریا اور دانتوں کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…