پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین پر ٹیکس ختم،زبردست قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کمیٹی نے 5 سو سے کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش کی ہے۔سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف رونیو (ایف بی آر) کو موبائل فون کے صارفین سے جمع کردہ ٹیکس کی تفصیلات آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان میں ٹیلی فون کے ساڑھے 13 کروڑ صارفین ہیں۔ سینیٹ

کمیٹی برائے آئی ٹی نے 5 سو روپے سے کم بیلنس استعمال کرنے والوں سے ٹیکس نہ لینے کی تجویز بھی دی۔اجلاس کے دوران پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈ ملازمین اور انہیں پنشن کی ادائیگیوں کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن امپلائیز ٹرسٹ (پی ٹی ای ٹی) کے ایم ڈی نے بتایا کہ عدالت نے ریٹائرڈ ملازمین اور ادائیگیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں اور پینشنرز کیلئے تمام رقم بھی جمع کرانے کا حکم دیا ہے تاہم پنشنرز کو پنشن مل رہی ہے مسئلہ صرف 20 فیصد اضافہ کا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…