اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوئٹزر لینڈ کے بعد لندن میں ٹیکسیوں پر پاکستانی مخالف اشتہاری مہم، تحقیقات کا حکم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکام نے لندن میں ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف اشتہاری مہم8 کا نوٹس لیتے ہوئے لندن میں ٹیکسیوں سے بدنیتی پر مبنی پوسٹرز فوری ہٹانے اور اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ہفتہ کولندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے پاکستان مخالف اشتہاری مہم کا معاملہ ٹرانسپورٹ فار

لنڈن(ٹی ایف ایل)سمیت برطانوی حکام کیساتھ اٹھایا تھاجس پر ٹی ایف ایل نے فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لندن میں ٹیکسیوں سے فوری پاکستان مخالف پوسٹرز ہٹانے اور معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ٹی ایف ایل نے پوسٹرز ہٹانے کی مناسب کارروائی کے بعد ہائی کمیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بد نیتی پر مبنی اس مہم کے ذمہ داروں کیخلاف انضباطی کارروائی کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…