منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

نما زسے متعلق فریال مخدوم کا ایسا بیان کہ آپ بھی انکی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائینگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

لندن (این این آئی ) باکسر عامر خان کی سابق اہلیہ فریال مخدوم نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی نماز پڑھنا نہیں بھولتی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عامر خان کی اہلیہ جن کو ماڈل اور لبرل کے طور پر جانا ہے مگر کم لو گ ہی جانتے ہیں کہ وہ اسلامی احکامات کی بھی خاصی پابند رہتی ہیں۔ اسلامی فرائض میں نماز کو کسی بھی وقت نہیں چھوڑتیں اور اس مقصد کے لیے وقت ہوتے ہی نماز کی

l ادائیگی کو اولین ترجیح دیتی ہیں۔ گزشتہ روز ہلاووین کے موقع پر اپنے چہرے پر خوفنا ک میک اپ کروانے سے پہلے فریال مخدوم نے اپنی ویڈیو میں جاری کی جس میں وہ جائے نماز ڈھونڈرہی تھیں۔ویڈیو میں فریال مخدوم کا کہناتھا کہ میں نماز کسی بھی وقت نہیں چھوڑتی اس ویڈیو میں وہ باقاعدہ جائے نماز تلاش بھی کر رہی تھیں اور آخر کارسرخ رنگ کا جائے نماز ملنے پر فریال مخدوم نے شکر ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…