جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

دنیا بھر کےحکمران امریکی صدر سے ملاقات کے خواہشمند مگر ایک ایسا مسلمان ملک جس کے سربراہ سے جب ٹرمپ نے ملاقات کی خواہش کی تو انہوں نے صاف انکار کر دیا، یہ ملک کونسا ہے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کی حیثیت ایسی ہے کہ دنیا بھر کے سربراہان مملکت اس سے ملاقات کی کوششوں میںمصروف رہتے ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ملک کے سربراہ سے ملنے کے خواہشمند ہیں اور وہ بھی اسلامی ملک ایران کے صدر حسن روحانی سے مگر حسن روحانی نے ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات سے صاف انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال ستمبر میں ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے

اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک گئے جہاں ڈونلڈٹرمپ نے ان سے ملاقات کی خواہش کی لیکن حسن روحانی نے انہیں ملنے سے انکار کر دیا۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے 19ستمبر کو اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے دوران ایران پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ’ایران میں جمہوریت نہیں ہے بلکہ کرپٹ ڈکٹیٹرشپ نے جمہوریت کا بہروپ دھار رکھا ہے۔ایران کو موت اور تباہ کاری کا راستہ چھوڑنا ہو گا۔“ اس سے اگلے روز انہوں نے حسن روحانی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی جو انہوں نے مسترد کر دی۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…