ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

ذیابیطس کی بیماری آج کل عام کیوں ہوگئی ہے؟جدید تحقیق میں ہوشربا انکشاف‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکاگو (نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف شکاگو کے طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق نیند میں اضافے سے ذیابیطس پر قابو پایا جاسکتاہے۔ محققین کے مطابق ہفتہ وار چھٹی کے روز زیادہ سے زیادہ نیند اور متوازن غذا کے استعمال سے ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں خاطر خواہ مدد ملتی ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ موٹاپے کی

نسبت روزانہ کم ازکم8 گھنٹوں کے بجائے 4یا5گھنٹے سونے کے باعث ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا 16فیصد زیادہ امکان ہوتاہے۔تحقیقی ٹیم کے سربراہ جوسیانے بروسارڈ اور سینئر محقق اسرا تسالی کے مطابق کم نیند کے باعث بلند فشار خون اور سوزش کا عارضہ بھی لاحق ہوتاہے۔یہ تحقیق ایک طبی جریدے ڈیابیٹس کیئر میں شائع ہوئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…