بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف چھوڑنے والے ضیاء اﷲ آفریدی نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا، ہر کوئی حیران

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی ضیاء اﷲ آفریدی نے کہا ہے کہ عمران نیازی خود کرپٹ لوگوں کا تحفظ کررہے ہیںانہوں نے پختونوں کو مقروض کردیا ہے‘ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی کرپشن کے ثبوت سب کے سامنے لایا‘عمران خان سندھ اور پنجاب کے عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے‘ کہ بلاول کی پشاور آمد پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد ضیاء اﷲ آفریدی نے

کہا کہ 2015ء میں عمران خان نے مجھے پارٹی سے نکالا میں نے احتساب کمیشن میں وزیراعلیٰ اور وزراء کے خلاف کیسز ڈالے ہیں۔ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی کرپشن کے ثبوت سامنے لایا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پختونوں کو مقروض کردیا ہے عمران خان سندھ اور پنجاب کے عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔ عمران نیازی صاحب خود کرپٹ لوگوں کا تحفظ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کی پشاور آمد پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…