اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے نیپال کے سیلاب زرگان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 10لاکھ ڈالر کا امدادی چیک نیپال کے وزیراعظم کے حوالے کیا ، امداد دوست ملکوں کی مشکل وقت میں مدد کی روایت کی ترجمان ہے ۔
ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے نیپال کے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دس لاکھ ڈالر کا امدادی چیک نیپال کے وزیراعظم کے حوالے کیا ۔ امداد دوست ملکوں کی مشکل وقت میں مدد کی روایت کی ترجمان ہے ۔