ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کہ اسد عمر اور عامر لیاقت کا آپس میں کیا رشتہ ہے، ایسا انکشاف جو آپ کو بھی حیران کر دے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی بول نیوز کے اینکر عامر لیاقت نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے والد جنرل(ر)غلام محمد عمر کے درمیان مثالی منہ بولے بہن بھائی کا رشتہ تھا۔ اسد عمرکے والد

جنرل(ر)غلام محمد عمر ہمارے گھر جب بھی آتے تھے تو کیونکہ میری کوئی بہن نہیں تھی تو مجھے ہی کچن میں چائے بنانے کے فرائض سر انجام دینے پڑتے تھے تو جنرل(ر)غلام محمد عمر میری چائے بہت شوق سے پیتے تھے۔ !

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…