منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کون سے علاقے سے ہاتھ دھو سکتا ہے؟ اس سے امریکہ کے مسائل بڑھ جائیں گے، امریکی سینیٹر جان مکین کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)مشرقی وسطیٰ بارے منصوبہ بندی پر امریکہ کو مسائل کا سامنا ہے، امریکہ مشرق وسطیٰ کو اہمیت دے ورنہ علاقے سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے سینیئر سینیٹر جان میک کین نے کہا ہے کہ مشرق وسطی اور اس علاقے کے مسائل کے بارے میں صحیح منصوبہ بندی کے فقدان کی بنا پر امریکہ کو کافی مسائل کا سامنا ہے۔انھوں نے عراق، شام اور یمن میں ایران کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تہران ایسے وقت میں بیلسٹک میزائلوں

کے تجربات کر رہا ہے کہ امریکہ کے اتحادی عرب ممالک ایران کو بڑا خطرہ قرار دینے کے باوجود قطر کے ساتھ کشیدگی سے دوچار ہیں۔جان میک کین نے کہا کہ امریکہ کو چاہئے کہ مشرق وسطی کے مسائل کو خاص اہمیت دے ورنہ اسے اس علاقے سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ ایران کی حمایت و تعاون کے نتیجے میں عراق و شام میں دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی شکست کے بعد مشرق وسطی کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی سیاستدانوں کی تنقیدوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…