بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

مارچ سے پہلے پہلے ریفرنس پر فیصلے ہوجانے ہیں،شاہد خاقان کا مستقبل تابناک دیکھ رہا ہوں‘ شیخ رشید

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر حدیبیہ پیپرمل کیس کھل گیا توجھاڑو پھرجائے گی اور سارا شریف خاندان فارغ ہوجائے گا،مارچ سے پہلے پہلے ریفرنس پر فیصلے ہوجانے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ نے 40 سال میں کسی کوبڑھنے نہیں دیا، شاہد خاقان عباسی کا مستقبل

تابناک دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ سعد رفیق اور عابد شیر علی سخت گیر موقف رکھنے والے نہیں، مسلم لیگ (ن) کے 70، 80 ارکان قومی اسمبلی تصادم کی پالیسی سے ہٹ گئے ہیں اور خود(ن)لیگ بھی تصادم کی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کا دوست ہوں لیکن پی ٹی آئی کا حصہ نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…