جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

سعودیہ نے ورک ویزے پر آنیوالے غیر ملکی ملازمین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کا ورک ویزا ایک سال تک محدود کردیا تاہم اس فیصلے سے سرکاری ملازمین اور گھریلو ملازمین کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی ملازمین کے ویزے کی میعاد دو سال سے کم کر کے ایک سال کردیگئی ہے اور اب ملازمین کو ہر سال

اپنے ویزے کی تجدید کرانا ہوگی۔وزیر برائے محنت اورر سماجی بہبود نے کہا کہ ویزے کی میعاد میں کمی سے متعلق یہ فیصلہ سرکاری ملازمین اورگھریلو ملازمین پر لاگو نہیں ہوگا اور ان کے ویزوں کی معیاد دو سال ہی رہے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 11 کے تحت لیا گیا ہے جس کے لیے وزارت محنتو افرادی قوت مجاز ہے اور جس کا مقصد افرادی قوت کی کاکردگی میں اضافہ اور ماہر ملازمین کا حصول ہے۔قبل ازیں وزارت محنت نے سعودی باپ کے غیر سعودی ماؤں اور سعودی ماؤں کے غیر سعودی بچوں کو بھی ان شعبوں میں ملازمت کی اجازت دے دی گئی تھی جہاں صرف سعودی شہریت کے حامل افراد کو ملازمت کی اجازت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…