لاہور ۔۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی مےں چوہوں کے ساتھ ساتھ مچھروں اور کھٹملوں کی بھر مار ہو گئی وزرائ اپنے دفاتر اور اراکےن اسمبلی افسران کے کمروں مےں جانے سے کتر انے لگے ۔ سپےکر ٴڈپٹی سپےکر کے چےمبرز اور صوبائی ورزا کے علاوہ سےکرٹری اسمبلی سمےت دےگر افسران کے کمروں مےں صفائی کے ناقص انتظامات اور سپر ے نہ ہونے کی وجہ سے کچھ عر صے سے مچھروں کے ساتھ ساتھ کھٹملوں کی بھر مار ہوچکی ہے جسکی وجہ سے وزرائ سمےت دےگر افسران کو شدےد مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے اور افسر وں کا عملہ سار ادن کھٹملوں کےخلاف آپر ےشن مےں مصروف نظر آتا ہے
پنجاب اسمبلی مےں چوہوں، مچھروں اور کھٹملوں کی بھر مار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!



















































