اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

دالبندین‘ مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (این این آئی)دالبندین کے قریب کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دالبندین کے قریب کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے

جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ حادثے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو دالبندین اسپتال پہنچایا، جہاں نا کافی طبی سہولیات کے باعث زخمیوں کو زمین پر بٹھا کر طبی امداد دی گئی جبکہ 20 سے زائد شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…