بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے 32 ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے 32 ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 32 ارکان کی رکنیت بحال کردی ہے جن میں طارق فضل چوہدری، طلال چوہدری، جی جی جمال،

فہمیدہ مرزا اور محسن شاہ نواز رانجھا شامل ہیں۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ گوشوارے جمع کرانے پر معطل ارکان کی رکنیت بحال کی گئی اور متعلقہ اسمبلیوں کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ مذکورہ ارکان اب قانون سازی میں حصہ لے سکیں گے۔ بحال کیے گئے ارکان میں

قومی اسمبلی کے 9، پنجاب اسمبلی کے 7، سندھ کے دو، خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 13 اور بلوچستان اسمبلی کا ایک رکن شامل ہے۔یاد رہیکہ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے کی پاداش میں نوازشریف کے داماد کیپٹین صفدر اورعائشہ گلالئی سمیت 261 ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت 16 اکتوبر کو معطل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…