جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

صوبائی وزیر نے نیب اہلکاروں کو دیکھ کردوڑ لگادی،ویڈیو سوشل میڈیاپروائر ل

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) شرجیل انعام میمن کی پیر کو گرفتاری اور سندھ کے وزیر امداد پتافی کی دوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ احاطہ عدالت میں سیکورٹی اور نیب اہلکاروں کو دیکھ کر امداد پتافی نے دوڑ لگادی۔ پیر کو شرجیل انعام میمن کی ضمانت مسترد ہونے پر امداد پتافی عدالت پہنچے تھے۔

صوبائی وزیر امداد پتافی کے دوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…