’’اھلاََ و سہلاََ مرحبا‘‘ امام کعبہ پاکستان پہنچ گئے، کس شہر میں نماز کی امامت کروائیں گے، پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

25  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ ڈاکٹر شیخ صالح عبداللہ بن حُمیدد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ ڈاکٹر شیخ صالح عبداللہ بن حُمیددو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں وہ یہاں دو روزہ عالمی حلال خوراک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے جبکہ سکیورٹی کے بھی

فول پروف انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ امام کعبہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران اہم شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے جبکہ پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے وفود بھی ان سے ملاقات کریں گے۔پاکستان پہنچنے پر و زیرمواصلات ڈاکٹرحافظ عبدالکریم ،سعودی سفیر نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ صالح عبداللہ بن حُمیددو روزہ دورے کے دوران بڑی مساجد میں نمازوں کی امامت کروانے کے ساتھ ساتھ خطبہ بھی ارشاد کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…