بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم ’’رخ‘‘27 اکتوبر کو ریلیز ہو گی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ فلم ’رخ‘ میں باپ اور بیٹے کا رشتہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ذرائع کے مطابق معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ یہ فلم میرے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ سسپنس سے بھرپور ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ہدایتکار اٹانو مکھرجی نے جس طریقے سے فلم کے مناظر ،

کہانی اور باپ اور بیٹے کے رشتے کو فلمبند کیا ہے وہ لائق تحسین ہے۔فلم کی کہانی 18 سالہ لڑکے کے گرد گھومتی ہے جسے گھر سے دور بورڈنگ اسکول میں بھیج دیا جاتا ہے اور اس کی زندگی اس وقت ایک نیا موڑ اختیار کرتی ہے جب اس کے والد ایک کار حادثے میں ہلاک ہو جاتا ہے۔فلم 27 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…