منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعلیٰ اور اہم ترین سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کے تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے پر شاہ محمود قریشی نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ارباب غلام رحیم نے ملاقات کی اس ملاقات میں ملکی

سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی، اس ملاقات کے دوران تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی، حلیم عادل اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ اس ملاقات کے دوران سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ارباب غلام رحیم نے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی شمولیت کا اعلان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…