بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

احتجاج طلباء کا جمہوری حق ہے،قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا پر پولیس کا دھاوا افسوس ناک ہے‘ بختاوربھٹو زرداری کا ٹویٹ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ احتجاج طلباء کا جمہوری حق ہے،قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا پر پولیس کا دھاوا افسوس ناک ہے۔پیر کو بختاوربھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب

سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کشیدگی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احتجاج طلبا کا جمہوری حق ہے،نہتے طلبا پر پولیس کا دھاوا افسوس ناک ہے،واقع میںملوث پولیس اہلکاروں کومعطل کیاجانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…