جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر کے گھروفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ کیا ہوا؟ شرمناک تصویر سامنے آ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز جو ان دنوں اسلام آباد کے سیکٹر F-6/3میں اپنی سمدھی چوہدری منیر کے گھر مقیم ہیں اہم لیگی رہنمائوں سے ملاقاتوں کو مفقود بھی کئے ہوئے ہیں۔ چوہدری منیر کے گھر لیگی رہنمائوں کے ساتھ شرمناک سلوک سے متعلق خبریں

اس وقت میڈیا کی زینت بننا شروع ہوئیں جب سندھ کے گورنر اور لیگی رہنما محمد زبیر مریم نواز سے ملاقات کیلئے ان کے سمدھی چوہدری منیر کی رہائش گاہ واقع سیکٹر F-6/3پہنچے جہاں انہیں اندر جانے سے گارڈز نے روک دیا اور وہ کافی دیر تک دروازے پر اندر داخلے کی اجازت ملنے کے انتظار میں کھڑے رہے اور بعدازاں ناراض ہو کر واپس چلے گئے جس کے کچھ دیر بعد انہیں دوبارہ بلوالیا گیا۔ ایسا ہی ایک واقعہ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ بھی پیش آیا جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم اورنگزیب کو ایک شخص بازو سے پکڑ کر گیٹ کے باہر نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حلقہ این اے 120کی ووٹنگ والے دن الیکشن نتائج سنتے ہوئے مریم نواز کی انتخابی ٹیم کے ہمراہ ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آچکی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ، مریم نواز کے قدموں میں نیچے فرش پر بیٹھی ہوئی ہیں۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…