بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

باجوڑ ایجنسی، گھر کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

باجوڑ ایجنسی(آئی این پی ) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ ک پیر کو باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں ایک گھر کی خستہ حال چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔ جس وقت واقعہ پیش آیا اس وقت گھر کے مکین سو رہے تھے۔

حکام نے 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جب کہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔دور دراز علاقہ ہونے اور سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مصروف ہیں جب کہ متاثرہ افراد کو خار اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…