پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لعل شہبازقلندرمزارپرعمران خان پولیس کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیہون(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پولیس نے لعل شہبازقلندرمزارپرحاضری سے روک دیا، عمران خان مزارپرحاضری دیے بغیرواپس لوٹ گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو سیہون میں جلسے کے بعد پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ لعل شہبازقلندر کے مزارپرحاضری دینے گئے توپولیس نے

عمران خان کو مزارکیاندرجانے کی اجازت نہ دی جس پر عمران خان مزارپرحاضری دیے بغیرواپس لوٹ گئے۔بعد ازاں اپنے ٹوئٹر پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہمارے پہنچنے پر لعل شہباز قلندر کے دربار کا دروازہ بند کیا جانا شرمناک ہے ، ہم احتراماً حاضری دینا چاہتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری تحریک انصاف سے خوفزدہ ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…