ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کاسکینڈل بھی منظر عام پر،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کی آؤبھگت پر وزیر داخلہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تحریری سوالنامہ بھجوا دیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ شریف خاندان کی آؤبھگت پر قومی وسائل کیسے لٹائے جاسکتے ہیں,کیسے ایک کرپٹ خاندان کے استقبال اور تحفظ کے نام پر 21.8 ملین کی خطیر رقم ضائع کی گئی ،نااہل وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے لندن یاترا کرنے والے وزیروں نے اخراجات قومی خزانے سے کیوں ادا کئے،

احسن اقبال بتائیں کرپشن کی گنگا میں انکے خاندان نے کیسے اشنان کیا، انکے بھائی مصطفیٰ کمال کو میٹرو اسلام آباد میں 448 ملین کا کنٹریکٹ کیسے دیا گیا،تفصیلا ت کے مطابق قومی خزانے سے شریف خاندان کی آؤبھگت پرتحریک انصاف نے وزیر داخلہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تحریری سوالنامہ بھجوا دیا سوالنامہ پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے بھجوایا گیاجس میں کہاگیا ہے کہ شریف خاندان کی آؤبھگت پر قومی وسائل کیسے لٹائے جاسکتے ہیں,کیسے ایک کرپٹ خاندان کے استقبال اور تحفظ کے نام پر 21.8 ملین کی خطیر رقم ضائع کی گئی نااہل وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے لندن یاترا کرنے والے وزیروں نے اخراجات قومی خزانے سے کیوں ادا کئے، بطور وزیر ریاست پاکستان سے وفاداری کی بجائے شریفوں کی کورنش بجالانے کا کیا جواز ہے, یہ وزیر تنخواہیں تو قومی خزانے سے لیتے ہیں اور کاسہ لیسی شریفوں کی کرتے ہیں, احسن اقبال بتائیں کرپشن کی گنگا میں انکے خاندان نے کیسے اشنان کیا، انکے بھا ئی مصطفیٰ کمال کو میٹرو اسلام آباد میں 448 ملین کا کنٹریکٹ کیسے دیا گیا، مصطفیٰ کمال کوتو اختیارات سے تجاوز ثابت ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس کے چیئرمین کے منصب سے معزول کیا گیاتھا,اس کے باوجود آپ کے بھائی کی کمپنی کو کنٹریکٹ کیسے فراہم کیا گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…