بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے نئے بڑے ڈیم کی تعمیر مکمل،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ اگلے سال اپریل میں مکمل کیا جائے گا جس سے 969 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ واپڈا کے ترجمان کے مطابق نیلم جہلم منصوبے میں ایک کروڑ کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے اور ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کاعمل شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ منصوبہ چار یونٹوں پر مشتمل ہے جن سے

969 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کا پہلا یونٹ اگلے سال فروری کے آخر تک بجلی کی پیداوار شروع کردے گا جس کے بعد دوسرا یونٹ اگلے سال مارچ کے وسط میں فعال ہوگا۔اس منصوبے سے سالانہ تقریباً 50 ارب روپے کے محاصل کے ساتھ 5150میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جس سے ملک میں بجلی بحران کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…