ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈہ،مریم نواز کے سوشل میڈیا ونگ کے رکن کوعدالت نے فیصلہ سنادیاگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کے سوشل میڈیا ونگ کے ایک رکن کی گرفتاری کا معاملہ ،ملزم کے خلاف دہشت گردی کی دفعات 10۔9اے واپس لے لی گئیں ،ملزم کی پچاس ہزار روپے کے مچلکے کے عوض رہائی کا حکم دیدیاگیا۔ہفتہ کوسینئر سول جج محمد بشیر نے ملزم کی

رہائی کا حکم دیا تفتیشی افسر محمد رضا نے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست عدالت پیش کی ،ملزم ابھی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں تھا۔ملزم انور عادل پر فوج اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے اور ہرزہ سرائی کا الزام تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…