منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

معروف جج کو 9 سال بعد سابق تنخواہوں اورمراعات سمیت عہدے پر بحال کرنے کے احکامات جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی ٹربیونل نے سول جج میاں خرم ریاض کو نو سال بعد سابقہ تنخواہوں اورمراعات سمیت عہدے پر بحال کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزاکی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ انہیں

فیصلوں میں غلطیوں کے باعث برطرف کیا گیا ، کسی کو بھی غلطیوں کی بناء پر برخاست نہیں کیا جا سکتا ۔ استدعا ہے کہ برطرفی کے احکامات کو کالعدم قرار دے کر بحالی کے احکامات جاری کئے جائیں۔ ٹربیونل نے دونوں طرف کے دلائل سننے کے بعد سول جج میاں خرم ریاض کو سابقہ تنخواہوں اور مراعات سمیت بحالی کے احکامات جاری کر دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…