ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی ‘کچرے کے ڈھیر سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ‘سر پر ہتھوڑے مار کر قتل کیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے سے کچرے کے ڈھیر سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے ‘خاتون کو سر پر ہتھوڑے مار کر قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو تھانہ ایئر پورٹ کی حدود میں ایک کچرے کے ڈھیر پر پڑی لاش دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی ، جس نے موقع پر لاش کو قبضے میں لے کر

قانونی کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کو مبینہ طور پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اسے سر میں ہتھوڑے مار کر قتل کردیا گیا اور تھیلے میں بند کرکے کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی عمر 30 سال ہے اور لاش کی حالت خراب ہونے کے باعث اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…