منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) ایران نے ویزے سے متعلق پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور پاکستانی شہریوں

کی آمد و رفت آسان بنانے کیلئے ایرانی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، لہٰذا تمام پاکستانی کسی میڈیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر ایرانی ویزے کے حصول کی درخواست دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…