جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

لاہور ،اغواء ہونیوالی خاتون صحافی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا 

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے 2015ء میں لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی زینت شہزادی کو پاک افغان سرحد کے قریب سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ۔لاپتہ افراد کے لیے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)جاوید اقبال نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے زینت شہزادی کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاک افغان سرحد کے قریب سے بازیاب کروادیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ خاتون صحافی کو چند غیرریاستی عناصر اور دشمن ایجنسیوں نے

اغوا ء کیا تھا تاہم انہیں بازیاب کرادیا گیا ہے جس کے لیے بلوچستان اور خیبرپختونخوا ہ کے قبائلی رہنماؤں نے اہم کردار کیا۔زینت شہزادی کی گمشدگی کا معاملہ مارچ 2016 میں اس وقت نمایاں ہوا تھا جب ان کے بھائی صدام نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔تاحال زینت یا ان کے خاندان کے جانب سے ان کی رہائی یا اس سے جڑے واقعات کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ۔زینت شہزادی لاہور کے ایک مقامی چینل کے لیے کام کرتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…