منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کا سندھ سے بھی خاتمہ،بڑا اتحاد بن گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اورحروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر پگارا سے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز بھٹو نے جمعہ کو ملاقات کی ہے ۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملک

کی سیاسی بالخصوص سندھ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔پیرپگارا اور سردار ممتاز بھٹو نے اتفاق کیا کہ صوبے میں صوبے میں پیپلزپارٹی مخالف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو فعال کرنے میں سرگرم کردار ادا کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…