منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈکٹیٹر کی حکومت، نوازشریف پر فرد جرم عائدہونے پر مریم نوازمشتعل،معنی خیزدعویٰ کردیا 

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے اپنے والد پر فرد جرم عائد کیے جانے پر آمرانہ دور یاد آگیا۔جمعہ کو احتساب عدالت کی جانب سے فلیگ شپ ریفرنس پر نواز شریف پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرمریم نواز نے کہا کہ اس خبر سے مجھے ڈکٹیٹر شپ

کا وہ دور یاد آیا جب میں 1999 میں اپنی والدہ کے ہمراہ پشاور میں ڈکٹیٹر کے خلاف جلسے میں شریک تھی اور ایسی ہی خبر آئی تھی ۔واضح رہے کہ نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ کے نیب ریفرنس میں فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ فردِ جرم نواز شریف کے نمائندے ظافر خان کی موجودگی میں عائد کی گئی جبکہ انہوں نے فردِ جرم کی صحت سے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…