منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ٗعدالت میں سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ ،دلچسپ صورتحال

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ کا وقف لیا ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران تین مرتبہ 15، 15 منٹ کا وقفہ لیا، پہلا وقفہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی جانب سے فرد

جرم عائد نہ کرنے کی درخواست پر لیا گیا۔نواز شریف کی جانب سے سماعت روکنے کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فاضل جج نے فیصلہ محفوظ کیا جس کے بعد 15 منٹ کا وقفہ کیا گیا۔سابق وزیراعظم کی جانب سے تینوں ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست سامنے آئی جس پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر 15 منٹ کا وقفہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…