جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’تنقید نگار بنے پیروکار ‘‘ شہباز شریف کا ایسا انقلابی اقدام کہ وزیراعلیٰ سندھ نےبھی فوراََ وہی کام شروع کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا تعلیم کے شعبہ میں ریفارمز متعارف کروانا اور اساتذہ اور طالب علموں کو سہولیات فراہم کرنا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے جیسا کہ ورلڈ بینک کے حالیہ سروے کے مطابق دیگر صوبوں کے مقابلے میں پنجاب کے 93 فیصد سکول بنیادی سہولتوں سے آراستہ ہیں آپکی حکومت تعلیم کے شعبہ

میں ہمیشہ کارہائے نمایاں کرتی رہی ہے اسی کامیابی کو مد نظر رکھتے ہوئے اب وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ بھی سندھ میں شہباز شریف کے تعلیم دوست ویژن پر عمل پیرا ہونے کے خواہاں ہیں اور اپنی تعلیمی پالیسیوں کو شہباز شریف حکومت کی طرز پر منتقل کرنے کیلئے اُن کا کا از سر نو جائزہ لینے میں مصروف عمل دکھائی دیتے ہیں‎

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…