منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دیوالی اندھیروں پرروشنی اوربرائی پراچھائی کی فتح کا پیغام ہے بلاول بھٹو زرداری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی پر دنیا میں آباد ہندو برداری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو بلاول ہائوس سے جاری میں پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دیوالی اندھیروں پر روشنی

اوربرائی پراچھائی کی فتح کا پیغام ہے۔بطورپاکستانی ہندوبرداری کو مذہبی تہوار منانے کی آزادی ہے، آئین کے تحت تمام غیرمسلموں کومساوی حقوق میسرہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی برابری اور ہم آہنگی کیلئے کھڑی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…