منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور سے اغواء ترک شہری اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے لاہور سے اغواء کیے گئے ترک شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے ، اگر ترک شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے تو قانون کے مطابق ہی کیا گیا ہو گا ، ترک شہریوں کو اٹھانے اور ڈی پورٹ کے معاملے کی پوچھ گچھ ہونی چاہیے ۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے کہ ترک شہریوں کو ڈی

پورٹ کر دیا گیا ہے ۔ مگر مجھے ان کے ڈی پورٹ کیے جانے کا سرکاری طور پر علم نہیں ہے ۔ اگر ترک شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے تو قانون کے تحت ہی کیا گیا ہو گا ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ترک شہریوں کو اٹھانے اور ڈی پورٹ کے معاملے کی پوچھ گچھ ہونی چاہیے ۔ اچھا ہے کہ اس معاملے پر عدلیہ اور میڈیا سوال اٹھا رہا ہے ۔ یہ جس نے بھی کیا غلط کیا ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…