منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو زرداری( آج) ٹنڈومحمدخان میں اسپتال کا افتتاح اور دیوالی کی تقریب میں شرکت کریںگے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری( آج)جمعرات ٹنڈومحمدخان میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کارڈیوکیئراسپتال کا افتتاح کریں گے جبکہ بعدازاں وہ دیوالی کی ایک تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔اس ضمن میں پاکستان پیپلزپارٹی ٹنڈومحمدخان کے ضلعی صدراور رکن

سندھ اسمبلی سید اعجاز شاہ بخاری نے بتایا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمعرات کو ایک روزہ دورے پر ٹنڈومحمدخان پہنچیں گے جہاں وہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کارڈیوکیئراسپتال کا افتتاح کریں گے اور دیوالی کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بلاول بھٹوزرداری کے دورہ ٹنڈومحمدخان کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…