ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

دراڑیں پڑ گئیں پارٹی کے کئی ٹکڑے ہونے کا امکان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے ہیں رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ اور رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے جبکہ ایم پی اے کامران فاروقی نے پی ایس پی میں شامل ہونے پر غورشروع کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومٹ پاکستان میں کھل کراختلافات سامنے آگئے ہیں بیشترارکان اسمبلی میں پارٹی چھورنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ اور رکن سندھ اسمبلی

کامران فاروقی نے پارٹی میں اختلافات کی تصدیق کی ہے۔سلمان مجاہد بلوچ نے میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ ایم کیو ایم میں کئی لوگ خبریں لیک کررہے ہیں، پارٹی میں اختلاف کی وجہ سے لوگ پی ایس پی کی جانب دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مئیر کراچی بھی پارٹی میں اختلاف کا رونا رو رہے ہیں۔وسیم اختر نے بھی عوام کے مسائل کے حل کے لئے کچھ نہیں کیا، وہ ایم کیو ایم سے خاصے ناراض نظر آرہے ہیں۔ دوسری جانب سے کامران فاروقی کے بھی پارٹی سے اختلافات سامنے آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…