منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

غربت کے خاتمے کیلئے انقلابی پروگرام لائیں گے‘ پیپلز پارٹی نے غریبوں کا ساتھ دیا اور دیتی رہے گی،بلاول بھٹو

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے انقلابی پروگرام لائیں گے‘ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کا ساتھ دیا ہے اور دیتی رہے گی‘ غربت کے خاتمے تک روٹی‘ کپڑا اور مکان کا نعرہ جاری رہے گا۔ منگل کو غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر بلاول بھٹو نے

اپنے پیغام میں کہا کہ غربت کے خاتمے کے لئے انقلابی پروگرام لائیں گے۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کا ساتھ دیا اور دیتی رہے گی۔ بینظیر انکم سپورٹ جیسے نئے اور جدید پروگرا لائیں گے۔ پیپلز پارٹی بھوک و افلاس کے خلاف جدوجہد کا دوسرا نام ہے غربت کے خاتمے تک روٹی ‘ کپڑا اور مکان کا نعرہ جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…